عمران خان سوچ سمجھ کرفیصلہ کریں،آپ تھک جائیں گے، تحر یک ا نصا ف میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جنہوں نے قرضے معاف کروائے اوربیرون ملک آف شورکمپنیوں اور جہازوں کے مالک بنے، میاں جی ساڈی واری آن دیوکہنے والے پاکستان کی ترقی پروارکرنا چاہتے ہیں،جو بچہ باربار وزیر اعظم کو استعفے کا کہہ رہا ہے وہ اگر اپنے بڑوں کے اسکینڈلز کی حقیقت جان لے تو لاڑکانہ جاکر بیٹھ جائے گا ،مزدورکی تنخواہ 13 ہزارسے بڑھا کر14 ہزارروپے کردی ،اشرافیہ کے بچوں کی طرح غریب کے بچوں کا مستقبل شانداربنائیں گے
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
اتوار 1 مئی 2016 15:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مزدوروں کی خوشحالی اورتعلیم کے بغیردنیا میں کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا،جولائی سے مزدورکی تنخواہ 13 ہزارسے بڑھا کر14 ہزارروپے کردی ہے ،اشرافیہ کے بچوں کی طرح غریب کے بچوں کا مستقبل شانداربنائیں گے ، جب تک بچے بھٹوں سے نکل کر اسکول نہیں جاتے میں چین سے نہیں بیٹھوں گا،چائلڈ لیبر کے سو فیصد خاتمے کے لیے قانون سازی کر رہے ہیں،عمران خان سوچ سمجھ کرفیصلہ کریں،آپ تھک جائیں گے لیکن شہبازشریف آخری حد تک جائیگا،آپکی اپنی پارٹی میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جنہوں نے قرضے معاف کروائے اوربیرون ملک آف شورکمپنیوں اور جہازوں کے مالک بنے، ،میاں جی ساڈی واری آن دیوکہنے والے پاکستان کی ترقی پروارکرنا چاہتے ہیں،جو بچہ باربار وزیر اعظم نواز شریف کو استعفے کا کہہ رہا ہے وہ سوچ سمجھ کر بات کرے ،انکے بڑوں کے اسکینڈلز کی اگر وہ حقیقت جان لیں تو لاڑکانہ جاکر بیٹھ جائینگے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.