گیدڑ بھپکیوں سے ڈرنے والے نہیں، عوام کا میڈیٹ لے کر آئے ہیں، مخالفین کو ابھی نہیں پتا کہ ان کا پالا کس سے پڑا ہے ، ان کے کہنے سے ہم گھر چلے جائیں ‘ آپ اپنے آپ کو سمجھتے کیا ہیں‘کے پی کے میںصوبائی حکومت کو قائم ہوئے تین سال ہوچکے ہیں مگر وہ نیا پاکستان تو ایک طرف نیا خیبر پختونخوا تک نہیں بنا سکے‘ 2018 میں ملک بھر سے لوڈشیڈنگ کا مکمل طور پر خاتمہ کر دیا جائے گا۔ نہ صرف لوڈشیڈنگ ختم ہوگی بلکہ ملک بھر میں بجلی بھی سستی کی جائے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف کا بنوں میں جلسہ سے خطاب
میاں محمد ندیم منگل 3 مئی 2016 12:51
بنوں (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03مئی۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونواہ کے لوگ 2013 کے عام انتخابات میں سنہرے خوابوں میں پھنسے، ہیلی کاپٹر سے صوبہ کو دیکھ لیا لیکن نیاپاکستان یا نیا خیبر پختونخوا نہیں ملا، نیا پاکستان بنانے کچھ نہیں کر رہے، عوام کو پتا چلنا چاہیے کہ کون خدمت اور کون دھرنوں کی سیاست کرتا ہے۔
بنوں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب، بلوچستان اور دیگر صوبوں کے لوگ سنہرے خوابوں میں نہیں آئے، خیبر پختونخوا کے لوگوں کو سنہرے خواب دکھائے گئے، نیا خیبر پختونخوا کہاں ہے۔واضح رہے کہ جلسے میں جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کی اکثریت شریک تھے، جن کی جانب سے وزیر اعظم زندہ باد کے نعرے بھی لگائے جا رہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.