وفاقی وزرا کی اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے بیک ڈور ملاقات کا انکشاف
منگل 3 مئی 2016 16:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) وفاقی وزرا کی اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے بیک ڈور ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی وزرا نے قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کے چیمبر میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے بیک ڈور ملاقات کی ۔
(جاری ہے)
ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید ،وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق اور سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق شریک تھے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ ذاتی حیثیت سے سپیکر اسمبلی سے ملنے آیا تھا اور اپوزیشن لیڈر کی یہاں موجودگی کا علم نہیں تھا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں جو بھی کر رہی ہیں وہ غلط ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.