پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 3 مئی 2016 17:57

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایڈ (بیچلر آف ایجوکیشن)سیکنڈ اینول 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :