وزیراعظم نوازشریف کاسا1000منصوبہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے تاجکستان کا دورہ کریں گے
افغان صدر اشرف غنی بھی تقریب میں شریک ہوں گے ،ٹرانسمیشن لائن 1.2ارب ڈالر کی لاگت سے دو سال میں مکمل ہو گی
بدھ 4 مئی 2016 17:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مئی۔2016ء) پاکستان میں تاجکستان کے سفیر شیرعلی ایس جونونوو نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف 12مئی کو تاجکستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ پاکستان کے لئے 1ہزار میگا واٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی تنصیب کا افتتاح کریں گے ۔تقریب میں تاجکستان کے صدر ایمو مالی راہمون، کرغزستان کے صدر المازبک آتمبایف اور افغان صدر اشرف غنی بھی شرکت کریں گے ۔
تاجک سفیر نے بدھ کو یہاں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تاجکستان کی جانب سے پاکستان کو بجلی فراہم کرنے کا عمل دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کی تاریخ کا ایک اہم اقدام ہو گا۔ٹرانسمیشن لائن کی تنصیب 1.2ارب ڈالر کی لاگت سے دو سال میں مکمل ہو گی۔مالیاتی وسائل سمیت تمام ضروری اقدامات منصوبے کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کے لئیمکمل کر لئے گئے ہیں، منصوبے کے تحت تاجکستان اور کرغزستان کی اضافی پاکستان اور افغان کو برآمد کی جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اگر میں ہوتا تو کرتار پور کو پاکستان سے چھین لیتا'، مودی
-
جارجیا کے 'فارن ایجنٹ' بل سے امریکہ ناراض کیوں ہے؟
-
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر کارروائی کا فیصلہ سی ڈی اے کا اپنا تھا،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان کے ساتھ جامع اقتصادی پالیسی واصلاحاتی پروگرام پر سٹاف لیول معاہدہ تک پہنچنے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف
-
اے این ایف کی کارروائی،کارگو کے ذریعے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری
-
ایران کےاسلامی انقلاب کے قائد آیت اللہ خمینی کا بھارتی کنکشن
-
تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت پر انسداد دہشتگردی کا مقدمہ درج
-
پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا چترال کا سفر کرنے والے سیاحوں کو ہوٹل قیام پر 20 فیصد رعایت کی پیشکش
-
کراچی کے عوام کیلئے بری خبر،کے الیکڑک کی10روپے69 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی درخواست
-
آپ طاقت کے زور پر سیاست نہیں کرسکتے،شبلی فراز
-
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.