ملک میں جمہوریت مضبوط ہو رہی ہے اور مقننہ عدلیہ اور انتظامیہ ہم آہنگی سے کام کر رہی ہیں
صدر مملکت ممنون حسین کی دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اکبر خان سے ملاقات میں بات چیت
جمعہ 6 مئی 2016 16:53
اسلام آباد۔06 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 مئی۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت مضبوط ہو رہی ہے اور مقننہ عدلیہ اور انتظامیہ ہم آہنگی سے کام کر رہی ہیں۔ یہ بات صدر مملکت نے دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اکبر خان سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعہ کو ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔
صدر مملکت نے کہا کہ ملک صحیح سمت پر گامزن ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ پاکستان میں جمہوریت مزید پختہ ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت اور بہتر طرز حکمرانی ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے لازم ہیں، اس سلسلہ میں موجودہ حکومت معاشرے کے تمام طبقات کیلئے انسانی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے۔ اسی طرح حکومت خواتین کو ملک کی ترقی اور خوشحالی میں کردار ادا کرنے کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.