سعودی عرب پاکستانی ہتھیاروں کا سب سے بڑاخریدار‘ رواں مالی سال پاکستان آرڈیننس فیکٹری نے 81 ملین ڈالرز کی برآمدات کے آرڈر حاصل کیے۔چیئرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹری
میاں محمد ندیم اتوار 8 مئی 2016 12:07
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔08مئی۔2016ء) سعودی عرب اس وقت پاکستانی ہتھیاروں درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے دفاعی پیدوار کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان سے لاکھوں امریکی ڈالرز سے چھوٹے اور بڑے روایتی ہتھیار خریدے۔پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل عمر محمد حیات نے کمیٹی کو بتایا کہ رواں مالی سال پاکستان آرڈیننس فیکٹری نے 81 ملین ڈالرز کی برآمدات کے آرڈر حاصل کیے۔
عمر محمد حیات کے مطابق سعودی عرب رواں سال پاکستان سے ہتھیار درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک تھا۔انہوں نے بتایا کہ پی او ایف نے حکومت کی جانب سے مالی امداد لیے بغیر رواں سال 72 نئی اقسام کے ہتھیار متعارف کروائے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ پی او ایف ایک نئی رائفل متعارف کروا رہا ہے جو کہ طویل عرصے سے موجود معروف رائفل جی -تھری کا متبادل ہو گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.