پی ٹی آئی کا پشار جلسہ شروع ہونے سے قبل ہی بد نظمی ، ماڈل عینی کو کارکنوں نے گھیر لیا
سمیرا فقیرحسین پیر 9 مئی 2016 16:34
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 مئی 2016ء) : پشاور کے حلقہ پی کے 8 میں آج پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ لیکن جلسہ شروع ہونے سے قبل ہی جلسے میں شرکت کے لیے پہنچیں ماڈل عینی خان کو کارکنان نے گھیر لیا جس پر ماڈل عینی بمشکل اپنی جان بچا کر کارکنان سے پیچھا چھڑوانے کے بعد جلسہ گاہ سے باہر کی جانب آ گئیں۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں بھی خواتین کے ساتھ کچھ افراد نے بد سلوکی کی تھی جس پر پی ٹی آئی انتظامیہ نے پشاور جلسے میں خواتین کے تحفظ کی یقین دہانی کروائی تھی۔
ماڈل عینی پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کے لیے آئی تھیں لیکن کارکنان کا اس طرح کا رویہ دیکھ کر ممکنہ طور پر ماڈل عینی جلسے میں شرکت کیے بغیر ہی لوٹ جائیں گی۔ واضح رہے کہ ماڈل عینی خان خیبر پختونخواہ کی مقامی ماڈل ہیں جو پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان سے اپنی شادی کی خواہش کا اظہار بھی کر چکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.