وزیراعظم جمعہ کو ایوان میں آکر اپوزیشن کی تمام باتوں کا جواب دیں گے‘وزیراطلاعات و نشریات
منگل 10 مئی 2016 13:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مئی۔2016ء ) قومی اسمبلی میں دوسرے روز بھی اپوزیشن نے وزیراعظم نواز شریف کے ایوان میں نہ آنے پر احتجاچ کرتے ہوئے واک آوٴٹ کیا جبکہ وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر پرویز رشید نے ایوان کو بتایا کہ وزیراعظم چمعہ کو اجلاس میں شرکت کریں گے- منگل کو اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا تو ایوان میں صرف 32 اراکین موجود تھے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے وزیراعظم نوازشریف کی عدم موجودگی پر اجلاس شروع یوتے ہی ایوان سے واک آؤٹ کر دیا جس پر سپیکر نے وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر کو اپوزیشن کو منانے کے لئے بھیجا جو اپوزیشن کو ایوان میں واپس لے آئے ایوان میں واپسی پر قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ پارلیمنٹ نمائندہ فورم ہے اور ہر معاملے پر بات کرنے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور جگہ نہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.