افغان صوبے ننگرہار میں کار بم دھماکہ، 10 افراد جاں بحق، 23 زخمی

muhammad ali محمد علی منگل 10 مئی 2016 22:48

افغان صوبے ننگرہار میں کار بم دھماکہ، 10 افراد جاں بحق، 23 زخمی

ننگرہار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10مئی 2016ء) افغان صوبے ننگرہار میں کار بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 23 زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں کار بم دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 23 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کے بعد افغان سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :