پشاور، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ضمنی انتخاب میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پرطلبی کے باوجود حاضر نہ ہونے پر دوربارہ نوٹس جاری کردیا
ہفتہ 14 مئی 2016 17:00
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء) الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف بارہ مئی کے ضمنی انتخاب میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پرطلبی کے باوجود حاضر نہ ہونے پر مزید کاروائی کا نوٹس جاری کردیا،طلبی کے باوجود عمران خان حاضرنہیں ہورہے۔کپتان حاضر نہ ہوئے تو قانونی کاروائی کریں گے۔
(جاری ہے)
ضلعی الیکشن کمیشن نے بارہ مئی کوہونے والے ضمنی انتخاب کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ تیار کرلی ،رپورٹ صوبائی الیکشن کمیشن کو ارسال کی گئی ہے ،رپورٹ کے مطابق بارہ مئی کو ہونے وال ضمنی الیکشن میں قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طلب کیا گیا لیکن عمران خان طلبی کے باوجود مقررہ تاریخ 13مئی پرحاضرنہیں ہوئے،ڈی آر او کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان حاضر نہ ہوئے تو قانونی کاروائی کریں گے ،عمران خان پر پی کے8 کے ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن کے قواعد وضوابط کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.