عمران خان کے 1987میں غلط بیانی کے ذریعے پنجاب حکومت سے صوابدیدی کوٹے پر ایک کنال کا پلاٹ حاصل کرنے کا انکشاف
میرے پاس کوئی جائیداد یا پلاٹ نہیں ، سرکاری کوٹے سے پلاٹ دیاجائے، عمران خا ن کاوزیراعلیٰ کو لکھی گئی درخواست میں موقف
ہفتہ 14 مئی 2016 19:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لند ن میں آف شور کمپنی بنانے کے اعتراف کے بعد 1987میں غلط بیانی کرلاہور میں وزیراعلیٰ کے صوابدیدی کوٹے سے ایک کنال کا پلاٹ حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے ،عمران خان نے اس وقت موقف اختیار کیا تھاکہ انکے پاس پاکستان میں کوئی جائیداد یا پلاٹ نہیں ،اس لیے اسے سرکاری کوٹے سے پلاٹ الاٹ کیا جائے۔
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے ) کی سامنے آنے والی دستاویزات کے مطابق 1987میں عمران خان نے اس وقت کے وزیراعلی میاں محمد نوازشر یف سے پلاٹ دیے جانے کی درخواست کی تھی جسے وزیراعلی نے منظور کرلیا۔اس وقت کے سیکرٹری ٹو وزیراعلی نوید احسن کی طرف سے جاری لیٹر میں کہا گیا تھا کہ چیف منسٹر نے اپنے صوابدیدی کوٹے سے عمران خان کو فیصل ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک کنال کا پلاٹ الاٹ کرنے کی منظوری دی ہے اس لیٹر کی ایک کاپی عمران خان کے نام بھی جاری کی گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.