آئی جی سندھ کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اجلاس
صوبے میں قیام امن کیلئے پولیس اقدامات،پولیو مہم سمیت کنٹی جینسی پلان،جرائم کے خلاف آپریشنزاورنیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد بارے کارکردگی کاجائزہ امن وامان اورشہریوں کے تحفظ کے ضمن میں حکمت عملی ولائحہ عمل میں کسی بھی سطح پرکوئی غفلت یالاپرواہی ناقابل بررداشت ہوگی، اے ڈی خواجہ
بدھ 18 مئی 2016 19:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کے دوران صوبے میں قیام امن کے حوالے سے اختیارکردہ پولیس اقدامات، انسداد پولیو مہم سمیت عوام کے جان ومال کی سلامتی سے متعلق پولیس کنٹی جینسی پلان،جرائم کے خلاف جاری کراچی آپریشنزاورنیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمدکے حوالے سے پولیس کی کارکردگی کاجائزہ لیااورمزیدضروری احکامات دیئے۔
اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی نے گزشتہ دوماہ کے دوران پولیس کی مجموعی کارکردگی کاخصوصی حوالوں سے تفصیلی احاطہ کیا۔آئی جی سندھ نے اجلاس کوہدایات دیں کہ جرائم کے خلاف کراچی آپریشنزاور نیشنل ایکشن پلان پراسکی روح کے مطابق عمل درآمدکیلئے پولیس آپریشنل،انویسٹی گیشن اور دیگرشعبہ جات مربوط اور مئوثراقدامات کے ضمن میں اپنی انفرادی واجتماعی کارکردگی کوہرسطح پرغیرمعمولی بنائیں اورتمام پیشہ ورانہ امورمیں غیرجانبدارانہ اقدامات کویقینی بنائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.