پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 25 مئی 2016 18:17

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 مئی۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات بی ایس سی (انجینئرنگ) کیمکل انجینئرنگ فورتھ سمسٹر 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :