وزیراعظم نواز شریف سوات کے بعد بونیر اور مالا کنڈ ڈویژن کا دورہ کریں گے
وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کا اجلاس سے خطاب
بدھ 25 مئی 2016 19:01
اسلام آباد ۔ 25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف سوات کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا کے بونیر سمیت دیگر اضلاع اور مالا کنڈ ڈویژن کے دورے کریں گے، ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ذریعے حقیقی تبدیلی مسلم لیگ (ن) لارہی ہے، ہم باتیں نہیں عوام کی خدمت کیلئے عملی اقدامات کرتے ہیں۔
وہ بدھ کو مسلم لیگ (ن) ضلع بونیر کے صدر حاجی سرزمین خان کی رہائشگاہ پرمنعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پرضلعی صدرحاجی سرزمین خان،جنرل سیکرٹری شاہ بخت روان خان،مسلم لیگی رہنما مامبر باچا، فضل المعبودخان، ارشاد خان، لیاقت خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ ضلع بونیر، مسلم لیگ (ن)کے قائدین نے اپنے گلے شکوے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ضلع بونیرکے عوام وزیراعظم محمد نوازشریف اور انجینئر امیر مقام پر بھرپور اعتمادکا اظہارکرتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.