وزیراعظم کو 1998میں ایٹمی دھماکے نہ کرنے پر ایک غیر ملکی سربراہ نے 10کروڑ ڈالر کی پیشکش کی تھی، نوازشریف نے حب الوطنی میں تمام پیشکشیں ٹھکرا کر کو پاکستان کو جوہری طاقت بنانے کو ترجیح دی ،13مئی 98کوکابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکاء کی اکثریت ایٹمی دھماکوں کی مخالفت کی
معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے 19اگست 1998 کو وزیراعظم نوازشریف کو لکھے گئے خط کا متن
ہفتہ 28 مئی 2016 18:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مئی۔2016ء) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو 1998میں ایٹمی دھماکے نہ کرنے پر ایک غیر ملکی سربراہ نے 10کروڑ ڈالرانکے ذاتی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے کی پیشکش کی تھی تاہم نوازشریف نے حب الوطنی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے انکی یہ پیشکش مسترد کرتے ہوئے ایٹمی دھماکے کردیئے اور پاکستان کو دنیا کی ساتویں اورپہلی اسلامی جوہری طاقت بنادیا۔
معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی جانب سے 19اگست 1998 کو وزیراعظم نوازشریف کو لکھے گئے خط میں ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہاکہ مجھے13مئی کی کابینہ کی دفاعی کمیٹی (ڈی سی سی ) کی میٹنگ میں یہ دیکھ کر سخت غصہ دھچکا لگا تھا کہ شرکاء کی اکثریت ایٹمی دھماکوں کے خلاف تھی اور پاکستان کے لئے ایک قیامت صغریٰ کی پیشن گو ئی کر رہے تھے مجھے اس بات کا بھی علم ہے کہ ایک غیر ملکی سربراہ نے تقریباً10کروڑ ڈالر عطیہ طور پر آپ کے پرائیویٹ اکاؤنٹ میں ڈالنے کی پیشکش کر کے آپ کو خریدنے کی کوشش کی تھی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.