صوبے کی تیز رفتار ترقی اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے،ایسے ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے جن سے زیادہ آبادی مستفید ہو اور تعلیم،صحت اور سماجی شعبوں کیلئے فنڈز مختص کئے جائیں،2018میں ملک میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائیگا،لاکھوں نوجوانوں کو فنی تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائیگا
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا لندن سے ویڈیو کانفرنس سے خطاب
پیر 30 مئی 2016 19:01
لندن /لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ صوبے کی تیز رفتار ترقی اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے،ایسے ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے جن سے زیادہ آبادی مستفید ہو اور تعلیم،صحت اور سماجی شعبوں کیلئے فنڈز مختص کئے جائیں،2018میں ملک میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائیگا،لاکھوں نوجوانوں کو فنی تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائیگا۔
پیر کووزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لند ن سے 3گھنٹے طویل ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے اہم خدوخال کا جائزہ لیاگیا،صوبے کی تیزرفتاری اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے،سالانہ ترقیاتی پروگرام عوامی امنگوں کا عکاس ہونا چاہئے،ایسے ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے جن سے زیادہ آبادی مستفید ہوا ورتعلیم ،صحت اورسماجی شعبوں میں زیادہ فنڈز مختص کئے جائیں ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.