کمبوڈیا اور چینی مکاؤ کے درمیان سیاحت کی ترقی میں تعاون بارے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
پیر 30 مئی 2016 19:40
نوم پنہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) کمبوڈیا اور چین کے مکاؤ کے خصوصی انتظامی علاقے کے درمیان گزشتہ روزسیاحت کی ترقی میں تعاون کے بارے میں مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کئے ۔
(جاری ہے)
اس معاہدے پر کمبوڈیا کے وزارت صحت کے سیکرٹری آف ا سٹیٹ ٹتھ چنتھا اور مکاؤ کے سیکرٹری سماجی امور و ثقافتالیکسکس ٹانگ چون وینگ نے کمبوڈیا کے وزیر سیاحت تھونگ کھون دھون اور مکاؤ کے سابق چیف ایگزیکٹو ایڈمنڈہوہاؤوا ،وائس چیئرمین قومی کمیٹی چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی موجودگی میں دستخط کئے گئے ۔
مفاہمت کی اس یاداشت کے تحت دونوں ممالک باہمی دوروں کے تبادلوں اور سیاحت میں انسانی وسائل کی ترقی پر توجہ مرکوز کریں گے۔چین مکاؤ میں سیاحت کے اہم شعبے میں تعلیم کے لئے طلباء اور کمبوڈیا کے سرکاری حکام کو سکالر شپ فراہم کرے گا۔ مفاہمت کی یہ یاداشت تین سال کے لئے جائز ہوگی۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک سیاحت کے باہمی مقامات کو بھی فروغ دیں گے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.