احتساب سے جمہوریت کو نہیں تخت رائیونڈ کو خطرہ ہے ٗآپ بتائیں سزا کے بعد معافی مانگ کر باہر جانا کون سا احتساب ہے ؟ بلاول بھٹو زر داری
آزاد کشمیر کے الیکشن میں (ن)لیگ دھاندلی سے جیتی تو نہیں مانیں گے ٗ ہمارے خلاف احتساب کے نام پر انتقامی کارروائیوں ہو رہی ہیں ٗڈاکٹر عاصم کو پھنسایا جا رہا ہے ٗجلسے سے خطاب میری نواز شریف سے درخواست ہے ہماری باتوں کو دل پر نہ لیا جائے ٗخطاب
پیر 30 مئی 2016 22:32
میر پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ احتساب سے جمہوریت کو نہیں تخت رائیونڈ کو خطرہ ہے ٗآپ بتائیں سزا کے بعد معافی مانگ کر باہر جانا کون سا احتساب ہے ؟ آزاد کشمیر کے الیکشن میں (ن)لیگ دھاندلی سے جیتی تو نہیں مانیں گے ٗ ہمارے خلاف احتساب کے نام پر انتقامی کارروائیوں ہو رہی ہیں ٗڈاکٹر عاصم کو پھنسایا جا رہا ہے ۔
پیر کو میر پور آزاد کشمیر میں کارکنوں کے بہت بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا ہر کام عوام کی بہتری کیلئے ہوتا ہے۔میر پور جیالوں کا گھر ہے۔ بھٹو اور بی بی شہید جیالوں کو ملنے خود آئے تو میں کیسے نہ آتا؟کشمیر کے الیکشن عام الیکشن نہیں ٗ اگر ن لیگ دھاندلی سے یہ الیکشن جیتی تو اس کو نہیں مانیں گے ٗ کشمیری ایسا نہیں ہونے دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.