حکومت سندھ نے شہید ہونیوالے افسران اور جوانوں کے ورثا ُ کے لیئے امدادی رقوم میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا
بدھ 15 جون 2016 23:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جون ۔2016ء) ترجمان سندھ پولیس کے دفتر سے جاری ایک اعلامیئے کے مطابق حکومت سندھ نے دوران فرائض پولیس مقابلوں ،دہشت گردانہ حملوں ، بم بلاسٹ، ہنگاموں و سڑک حادثات میں شہید ہونیوالے افسران اور جوانوں کے حقیقی ورثا ُ کو دی جانیوالی امدادی رقوم20 بیس لاکھ سے بڑھاکر50 پچاس لاکھ روپئے کرنے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جو یکم جون 2016 سے قابل عمل ہوگا،ترجمان سندھ پولیس نے مذید بتایا کہ حکومت سندھ کے اعلامیئے کے مطابق شہید ہونیوالے افسران اور جوانوں کے ورثا ُ کو پلاٹ کی فراہمی کے ساتھ ساتھ شہید کی بیوہ ،بیٹا یا بیٹی کو محکمہ پولیس سندھ میں ملازمت بھی دی جائے گی،ترجمان نے مذید بتایا کہ اعلامیئے کے تحت دوران فرائض یا سیکیورٹی امور کی انجام دہی میں زخمی ہوجانیوالے افسران اور جوانوں کے لیئے بھی امدادی رقوم 50پچاس ہزار سے02 دو لاکھ تک اور05 پانچ لاکھ تک رکھی گئی ہے جو کہ باالترتیب زخمی اور شدید زخمی افسران اور جوانوں کے لیئے ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.