یوروکپ کے سلسلے میں کروشیا اور چیک ری پبلک کے میچ میں گراونڈ پر حملہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 جون 2016 23:08

یوروکپ کے سلسلے میں کروشیا اور چیک ری پبلک کے میچ میں گراونڈ پر حملہ

پیرس( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 جون ۔2016ء ) یوروکپ کے سلسلے میں کروشیا اور چیک ری پبلک کے میچ میں گراونڈ پر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوروکپ کے سلسلے میں کروشیا اور چیک ری پبلک کےدرمیان کھیلے گئے میچ کے دورانہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔

(جاری ہے)

میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے گراونڈ میں کھلاڑیوں پر پتھراو شروع کر دیا دیا ہے۔ پتھراو کے باعث میچ کو کافی دیر تک روکے رکھنا پڑا تاہم پولیس کی جانب سے حملہ آوروں کو پکڑ لیے جانے کے بعد میچ دوبارہ شروع کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :