پاناما لیکس پر عدالت ازخود نوٹس لے سکتی ہے۔شاہ محمود قریشی
تحریک انصاف عوام سے رجوع کرنے کی تیاریوں میں ہے،ٹی اوآرز کے معاملے پرسب حکومتی طرز عمل سے مایوس ہیں،مشترکہ لائحہ عمل کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جلد ہوگا۔وائس چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 21 جون 2016 16:31
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21جون۔2016ء) : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر عدالت ازخود نوٹس لے سکتی ہے، تحریک انصاف عوام سے رجوع کرنے کی تیاریوں میں ہے،ٹی اوآرز کے معاملے پرسب حکومتی طرز عمل سے مایوس ہیں،مشترکہ لائحہ عمل کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جلد ہوگا۔
(جاری ہے)
انہوں نے آج یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی اوآرز کے معاملے پرپیپلزپارٹی،جماعت اسلامی،ایم کیوایم،ق لیگ سے رابطے اور مشاورت ہوئی ہے۔
تحریک انصاف عوام سے رجوع کرنے کی تیاریوں میں ہے۔عمران خان فیصلہ تمام سیاسی جماعتوں سے مل کر کرینگے۔مشترکہ لائحہ عمل کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جلد ہوگا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت کے ساتھ ڈیڈلاک برقرار ہے کسی وزیر سے رابطہ نہیں ہوا۔حکومت کی جانب سے ٹھوس تجاویز نہیں آئیں جس سے مایوس ہوئے ہیں۔عوام جان چکے ہیں کہ تحقیقات میں اصل رکاوٹ کون ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.