پانامہ تحقیقات کومنطقی انجام تک پہنچانا اپوزیشن کی قومی ذمہ داری ہے،ڈاکٹر طاہر القادری
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ ضرور ہو گا اور قاتل اپنے انجام کو پہنچیں گے ،کس نے کتنا قرضہ لیا اور معاف کروایا یہ حقائق جسٹس جمشید کمیشن کی رپورٹ میں محفوظ ہیں،سربراہ عوامی تحریک
جمعہ 24 جون 2016 23:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ پانامہ تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانا اپوزیشن کی قومی ذمہ داری ہے۔ موجودہ حکمران کرپشن کے نظام کے بانی اور دہشت گردوں کے سپورٹر ہیں۔ جب تک یہ حکمران اور یہ نظام رہے گا لاشیں اٹھتی رہیں گی ،خزانہ لٹتا رہے گا۔
سانحہ ماڈل ٹا?ن کیس کا فیصلہ ضرور ہو گا اور قاتل اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ ٹی او آرز کے نام پر حکومت نے قوم اور اپوزیشن کو دھوکہ دینے کی کوشش کی۔ میں دہشتگردی اور کرپشن میں لتھڑے ہوئے اس نظام اور اس کے محافظوں کو انجام سے دو چار ہوتے دیکھ رہا ہوں۔وہ گزشتہ روزپاکستان عوامی تحریک کے رہنما?ں سے گفتگو کررہے تھے۔ سربراہ عوامی تحریک نے کہا کہ دہشت گردی کا وائرس قومی جسم میں موجود ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.