پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 27 جون 2016 14:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جون 2016ء) : پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں ریفرنس پارٹی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے دائر کیا۔ سردار لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے الیکشن کمیشن کے فارم میں اپنے اثاثوں اور جائیداد سے متعلق واضح طور پر آگاہ نہیں کیا جس پر وزیر اعظم نواز شریف قانون کی خلاف ورزی پر نا اہل ہو گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پ لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت نے محض نواز شریف کو ہی نہیں بلکہ اپنے آپ کو بھی احتساب کے لیے پیش کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ ہم نے وزیراعظم نواز شریف کے 1985ء سے آج تک کے گوشوارے نکالے ہیں جن کا احتساب ہونا چاہیے، ان کا کہنا تھا کہ ہم نے 3 اپریل سے اب تک وزیراعظم نواز شریف کو شفاف تحقیقات کا موقع دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.