چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی عام انتخابات میں شفافیت اور سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے فوج کی تعیناتی کی درخواست
ذیشان حیدر منگل 28 جون 2016 18:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 29 جون۔2016ء ) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس مصطفی مغل نے آزاد کشمیر میں 21جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں شفافیت اور سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے وفاق سے فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کے لئے درخواست دیدی‘ وفاق نے اس حوالے سے آئندہ چند روز میں کوئی فیصلہ کرنے کا وعدہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی اور آزاد کشمیر میں انتخابات کے حوالے سے سکیورٹی ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے درخواست کی کہ آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات یقینی بنانے اور سکیورٹی انتظامات کو فول پروف بنانے کے لئے فوج اور پیرا ملٹری فورسز درکار ہونگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان بنا دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.