سلمان خان نےاپنےمتنازع بیان پرمعافی نہیں مانگی۔سربراہ بھارتی نیشنل کمیشن وومن

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 29 جون 2016 17:52

سلمان خان نےاپنےمتنازع بیان پرمعافی نہیں مانگی۔سربراہ بھارتی نیشنل ..

نئی دلی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جون 2016ء) :سربراہ بھارتی نیشنل کمیشن وومن نے کہا ہے کہ سلمان خان نےاپنےمتنازع بیان پرمعافی نہیں مانگی،سلمان خان کی جانب سے معافی کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین اداکار سلمان خان نے18جون کوخواتین سےمتعلق متنازع بیان دیا تھا۔جس پر انہوں نے تاحال معافی نہیں مانگی ہے۔یاد رہے سلمان خان نے اپنی نئی فلم سلطان کیلئے خواتین سے متعلق متنازع بیان دیا تھا.

متعلقہ عنوان :