پنجاب اسمبلی میں تحر یک انصاف نے وزیر اعظم کی وطن واپسی کے مطالبے کی قرار داد جمع کروادی
وزیراعظم نواز شریف لندن بیٹھے ہیں اور 20 کروڑ عوام، دہشت گردی ،بدامنی اورمہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں ‘ وزیراعظم خودساختہ جلاوطنی اختیار کرنا چاہتے ہیں تو نیا وزیراعظم منتخب کروایا جائے، اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید کی قرارداد اور میڈیا سے گفتگو
بدھ 29 جون 2016 20:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں تحر یک انصاف نے وزیر اعظم کی وطن واپسی کے مطالبے کی قرار داد جمع کروادی ۔
(جاری ہے)
بدھ کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود الرشید کی جانب سے جمع کروائی جانیوالی قرار داد میں کہا گیا کہ وزیراعظم نواز شریف لندن بیٹھے ہیں اور 20 کروڑ عوام، دہشت گردی ،بدامنی اورمہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں ‘ وزیراعظم خودساختہ جلاوطنی اختیار کرنا چاہتے ہیں تو نیا وزیراعظم منتخب کیا جائے وزیراعظم نواز شریف لندن میں عید کی شاپنگ کر رہے ہیں۔
وہ روبصحت ہیں تو فوری واپس آ کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔جبکہ میڈیا سے گفتگو میں میاں محمودالرشید نے کہا کہ مریم نواز کے ذریعے حکومتی امور چلانے کا کوئی جواز نہیں ہے وزیراعظم خودساختہ جلاوطنی اختیار کرنا چاہتے ہیں تو نیا وزیراعظم منتخب کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.