حکمرانوں نے ملک کو ”لاوارث “چھوڑ ردیا ہے کوئی بہانہ (ن) لیگ کو احتساب سے نہیں بچا سکتا ‘ چوہدری سرور
جمعہ 1 جولائی 2016 16:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو ”لاوارث “چھوڑ ردیا ہے کوئی بہانہ (ن) لیگ کو احتساب سے نہیں بچا سکتا ‘قوم سے جھوٹ بولنے والے حکمرانوں کا ٹھکانہ اقتدار نہیں جیل ہو ناچاہیے ‘ایف بی آر نے سر مایہ داروں سے نہیں غر یبوں سے ”ٹیکس “لینے کا ”ہدف “پورا کیا ہے حکومتی ترقی اور خوشحالی کے دعوؤں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ملک میں بدتر ین لوڈشیڈ نگ حکمرانوں کی ناکامیوں کی تصد یق کر رہی ہے ‘عوامی مسائل کیلئے سڑکوں پر آکر بھی آواز بلند کر یں گے ۔
وہ جمعہ کے روز لاہور میں تحر یک انصاف آئی ٹی ایف کے سید راشدالر حمن کی جانب سے افطارپارٹی کے موقعہ پر خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر تحر یک انصاف پنجاب کے سابق صد ر اعجاز احمد چوہدری ‘یوتھ ونگ کے وسیم چوہدری سمیت تحر یک انصاف کے کارکنوں کی کثیر تعداد بھی شر یک ہوئی جبکہ اس موقعہ پر اپنے خطاب میں چوہدری محمدسرو ر نے کہا کہ (ن) لیگ ملک اور قوم کی بجائے ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے جسکی وجہ سے حکومتی سطح پر ملک بالکل لاوارث نظر آرہا ہے اور ناکام حکمرانوں کا ہر دن ملک کیلئے کسی عذاب سے کم نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.