اﷲ تعالیٰ کے ا حکامات اور قرآن پاک کی تعلیمات سے روگردانی کی وجہ سے آج امت زوال کاشکار ہے‘حافظ محمدادریس
پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا مگر اقتدار پر قابض رہنے والوں نے اسلام کو ملک پر حکمرانی کا موقع نہیں دیا ‘نائب امیر جماعت اسلامی
جمعہ 1 جولائی 2016 20:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء ) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ کی جامع مسجد میں چالیس روزہ قرآن کریم کی تکمیل پر ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت چوہدری محمد اسلم سلیمی سابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کی ۔ دورہ قرآن کریم شیخ القرآن و الحدیث مولانا عبدالمالک نے کرایا ۔ یہ منصورہ میں 38 واں دورہ قرآن پاک تھا ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے کہاکہ اﷲ تعالیٰ کے ا حکامات اور قرآن پاک کی تعلیمات سے روگردانی کی وجہ سے آج امت زوال کاشکار ہے ۔ پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا مگر اقتدار پر قابض رہنے والوں نے اسلام کو ملک پر حکمرانی کا موقع نہیں دیا ۔ ملک میں امن و امان کی مخدوش صورتحال ، دہشتگردی ، بھوک اور غربت حکمرانوں کی اسلام مخالف روش کا نتیجہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.