میری جدوجہد بادشاہت کیخلاف ہے،وزیراعظم کے احتساب کیلئے ہرحد تک جاؤں گا،عمران خان
ہفتہ 2 جولائی 2016 12:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جولائی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری جدوجہد پاکستان میں جاری بادشاہت کیخلاف ہے ، پاناما پیپرز میں اربوں روپے کی کرپشن اورٹیکس چوری کیا گیا،وزیراعظم کے احتساب کیلئے ہر حد تک جاؤں گا ،نوازشریف احتساب سے کیوں ڈرتے ہیں، میرا بھی آف شور کمپنی کے تحت فلیٹ تھا،مگر میں احتساب سے نہیں ڈر رہا ، اپنی جدوجہد میں اپوزیشن جماعتوں کو کیساتھ لے کر چلیں گے ، ساری جماعتیں پیچھے ہٹ بھی گئی تو اکیلے یہ جنگ لڑوں گا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ یہ اربوں روپے کی چوری کرکے دندناتے پھر رہے ہیں، میں کہتا ہوں ٹی او آرز پر میرا بھی احتساب کیا جائے،کسی کی بہن اوراسکے بچوں پربندقیں تان لی جائیں،یہ کونسے ملک میں ہوتا ہے،میری بہن کیساتھ واقعہ لاہورمیں پیش آیا، ذمے دار(ن)لیگ ہے،پنجاب میں 70ہزارپولیس اہلکاراہم شخصیات کے پروٹوکول پرہیں، لوگوں کو پولیس پراعتماد نہیں،خیبرپختونخوا میں کرپشن پر5 ہزارپولیس اہل کاروں کونکالا گیا، کونسے ملک میں سرکاری پروٹوکول ایسی حرکتیں کرتاہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.