نہیں لگتا آرمی چیف مارشل لاء لگائیں گے، شریف برادران اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے ہیں
وہ ان کے خلاف ہوئی تو ایف بی آر مریم نواز کو طلب کر لے گا، نوازشریف استعفیٰ دیں یا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا مشورہ دیں سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
پیر 11 جولائی 2016 22:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء ) پیپلزپارٹی کے رہنما و سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ شریف برادران اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے ہیں کیونکہ شریف برادران اسٹیبلشمنٹ کے لئے لازمی ہیں جب اسٹیبلشمنٹ شریف برادران کے خلاف ہوئی تو ایف بی آر مریم نواز کو طلب کر لے گا، مجھے نہیں لگتا آرمی چیف مارشل لاء لگائیں گے، نوازشریف استعفیٰ دیں یا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا مشورہ دیں ۔
وہ پیر کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ شریف برادران اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کے لئے ضروری ہیں جب اسٹیبلشمنٹ شریف برداران کے خلاف ہو گئی تو ایف بی آر مریم نواز کو طلب کر لے گا۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ آرمی چیف مارشل لاء لگائیں گے ،ہمارا نوازشریف سے مطالبہ ہے کہ وہ استعفیٰ دیں یا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا مشورہ دیں ورنہ تیسرا راستہ یہ ہے کہ نوازشریف نا اہل ہو جائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.