کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملہ، 9 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 16 جولائی 2016 21:56

کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملہ، 9 افراد زخمی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16جولائی 2016ء) کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی میں لیاری کے علاقے میں شر پسندوں کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔ حملہ دبئی چوک پر کیا گیا ہے۔ حملے کے نیتجے میں 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :