رجب طیب اردگان کی جگہ نوا زشریف حکمران ہوتے تو ترکی میں فوجی بغاوت کامیاب ہو جاتی ٗ عمران خان
مشرف نے اقتدار سنبھالا تو نواز شریف کی حمایت ایک آدمی بھی باہر نہیں نکلا ٗ اب بھی ایسا ہی ہوگا ٗجس ملک کا حکمران اور کابینہ کرپٹ ہو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا ٗنواز شریف کے احتساب تک ملک سے کرپشن کا خاتمہ نہیں ہوسکتا ٗبیرسٹر سلطان آزاد کشمیر کے وزیر اعظم بنے تو وہ بھی احتساب سے بالا تر نہیں ہونگے ٗجلسے سے خطاب پی ٹی آئی کشمیر اور مسلم کانفرنس ملکر حکومت بنائیں گے ٗبیرسٹر سلطان محمود مسلم کانفرنس اور پی ٹی آئی کا اتحاد آزاد کشمیر کی تاریخ میں ایک سنگ میل ثابت ہو گا ٗسردار عتیق احمدخان
پیر 18 جولائی 2016 18:24
باغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ رجب طیب اردگان کی جگہ نوا زشریف حکمران ہوتے تو ترکی میں فوجی بغاوت کامیاب ہو جاتی ٗ مشرف نے اقتدار سنبھالا تو نواز شریف کی حمایت ایک آدمی بھی باہر نہیں نکلا ٗ اب بھی ایسا ہی ہوگا ٗجس ملک کا حکمران اور کابینہ کرپٹ ہو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا ٗنواز شریف کے احتساب تک ملک سے کرپشن کا خاتمہ نہیں ہوسکتا ٗبیرسٹر سلطان آزاد کشمیر کے وزیر اعظم بنے تو وہ بھی احتساب سے بالا تر نہیں ہونگے۔
آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ پاکستان تباہی کی طرف جا رہا ہے کیونکہ یہاں کرپشن میں ہر سال اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ جس ملک کا حکمران اور کابینہ کرپٹ ہو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا، جس ملک کا سربراہ چور ہو وہ تباہ ہوجاتا ہے، احتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے اس لئے وزیراعظم نواز شریف کے احتساب تک اس ملک سے کرپشن کا خاتمہ نہیں ہو سکتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.