رینجرز اختیارات میں توسیع کا معاملہ ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا، تاخیر پر تشویش کا اظہار
رینجرز اختیارات میں توسیع پر وزیر اعلیٰ سندھ اپنے اختیارات استعمال کریں۔قیام امن وفاق اور صوبائی حکومت کی مشترکہ ذمہ داری ہے ، رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملے پر تاخیر سے کراچی آپریشن متاثر ہو گا۔ خط کا متن
سمیرا فقیرحسین منگل 19 جولائی 2016 16:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19جولائی 2016ء) : کراچی میں رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو خط لکھ دیا ۔ خط کے متن میں وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملے پر اپنے اختیارات استعمال کریں۔
(جاری ہے)
چوہدری نثار علی خان نے خط میں لکھا کہ رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملے میں تاخیر کراچی آپریشن کو متاثر کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ اختیارات میں توسیع دینے کے معاملے پر تاخیر سے سول اور آرمڈ فورسز کی کار کردگی پر بھی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ رینجرز نے کراچی میں قیام امن کے لیے کلیدی کردار ادا کیا ، لیکن رینجرز اختیارات میں توسیع سے متعلق ہر مرتبہ سندھ حکومت کی جانب سے تاخیر ہوئی جس پر تشویش ہے۔ قیام امن کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنا وفاق اور صوبائی حکومت کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.