کراچی میں فوجی گاڑی پر فائرنگ کر نتیجے میں دو جوانوں کی شہادت کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
بدھ 27 جولائی 2016 14:45
(جاری ہے)
گزشتہ روز جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان کراچی میں فوجی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو جوانوں خامد حسین اور عبدالرزاق کی شہادت پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتاہے اور دعا گو ہے کہ اللہ پاک شہداء کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ۔
یہ ایوان دہشت گردی کے خلاف آپریشن کی مکمل غیر مشروط اور غیر متزلزل حمایت کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ تمام تر وسائل بروے کار لاتے ہوئے دہشت گردی کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمہ کرے اور اس ضمن میں کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لایا جائے اور کراچی میں رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن فی الفور جاری کیا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.