عوام کی حمایت کے بغیر جمہوریت کا استحکام ممکن نہیں، اسلامی دنیا کے حکمرانوں کیلئے ترکی ایک عمدہ نمونہ ہے، ترک عوام کی جمہوریت سے وابستگی اور سیاسی قیادت پر اعتماد قابل تقلید ہے، قیادت اور عوام کے مابین مستحکم تعلق کی عمدہ مثال دیکھنے کو ملی
چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی ترک سفیر صادق بابر گر گرین سے ملاقات میں گفتگو
ہفتہ 30 جولائی 2016 19:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جولائی ۔2016ء) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے ترکی میں منتخب جمہوری حکومت کے خلاف بغاوت ناکام بنائے جانے پر پاکستان میں ترک سفیر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام کی حمایت کے بغیر جمہوریت کا استحکام ممکن نہیں، اسلامی دنیا کے حکمرانوں کیلئے ترکی ایک عمدہ نمومنہ ہے۔
(جاری ہے)
وہ ہفتہ کو ترکی کے سفیر صادق بابر گر گرین سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ترک عوام کی جمہوریت سے وابستگی اور سیاسی قیادت پر اعتماد قابل تقلید ہے۔ قیادت اور عوام کے مابین مستحکم تعلق کی عمدہ مثال دیکھنے کو ملی۔ عمران خان نے مزید کہا کہ عوام کی حمایت کے بغیر جمہوریت کا استحکام ممکن نہیں۔ اسلامی دنیا کے حکمرانوں کیلئے ترکی ایک عمدہ نمونہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.