بجلی کا موجودہ بحران سابق حکومتوں کا پیداکردہ ہے، پرویز مشرف اور پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں بجلی کا ایک یونٹ بھی پیدا نہیں ہوا ،پرویز مشرف نے کالاباغ ڈیم کے نام پر سیاست کی اور عملی طور پر ملک کیلئے کچھ نہ کیا
مسلم لیگ( ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ کا بیان
ہفتہ 30 جولائی 2016 19:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جولائی ۔2016ء) مسلم لیگ( ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پہلے پرویز مشرف اور پھر پیپلزپارٹی کے دور میں بجلی کا یونٹ بھی پیدا نہیں ہوا۔پرویز مشرف نے کالاباغ ڈیم کے نام پر سیاست کی ،انہوں نے عملی طور پر ملک کے لئے کچھ نہ کیا ، بجلی کا موجودہ بحران سابق حکومتوں کا پیداکردہ ہے۔
صنعتوں کے پہیے کی بندش اور گھروں میں اندھیرے کی ذمہ دار مسلم لیگ ق ہے۔ مسلم لیگ ق کی ناکام حکومت نے عوام کومعاشی طور پر بدحال کر دیا۔ عوام سے روٹی کپڑا اور مکان کی سکت چھین لی گئی۔ بجلی کے بحران کی وجہ سے معاشی سرگرمیاں رک گئیں۔ مسلم لیگ (ن) نے برسراقتدار آ کر بجلی کے بحران کے خاتمے کے لئے سرتوڑ کوششیں کیں اور ملک میں توانائی بحران کے خاتمے کے لئے متعدد پراجیکٹس شروع کئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.