وزیراعلیٰ پنجاب کی 3گھنٹے طویل ویڈیو لنک کانفرنس ، صوبے میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
پی ڈی ایم اے امدادی اشیاء کا وافر سٹاک ان اضلاع میں فوری طور پر فراہم کرے جہاں آئندہ بارشوں کاامکان ہے ‘وزیراعلیٰ شہباز شریف
ہفتہ 30 جولائی 2016 20:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ حالیہ بارشوں کے پیش نظر متعلقہ وفاقی و صوبائی محکمے تمام تیاریاں مکمل رکھیں اورممکنہ سیلاب کے اندیشے کے پیش نظر عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ضروری انتظامات مکمل ہو نے چاہئیں۔عوام کے جان و مال کے تحفظ کے حوالے سے انتظامات میں کسی قسم کی غفلت یا کو تاہی برادشت نہیں کروں گا،وفاقی و صوبائی ادارے قریبی رابطہ رکھیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے چوکس رہیں اورلمحہ بہ لمحہ معلومات کا تبادلہ کیا جائے جس کی روشنی میں ضروری انتظامات اٹھائے جائیں، متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے کئے جانیوالے انتظامات کی ذاتی مانیٹرنگ کرے ،وفاقی وصوبائی اداروں میں کوآرڈینیشن کا فقدان کسی صورت نہیں ہونا چاہیے ،جہاں غفلت و کوتاہی نظر آئی سخت ایکشن لو ں گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.