(ن) لیگ ٹی اوآرز کے معاملے میں سنجیدہ نہیں ‘نوازشر یف اور انکے خاندان کو بچا نا چاہتی ہے‘سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن
حکمرانوں کا دامن صاف ہوتا تو اپوزیشن کے ٹی اوآرز کو تسلیم کر لیتے ‘دال میں کچھ کالا ضرور ہے اسی وجہ سے (ن) لیگ کی حکومت اپوزیشن کے ٹی اورآرز کو تسلیم کر نے کیلئے تیار نہیں ‘ہمارے لیے حکومت کے ٹی اوآرز قابل قبول نہیں ‘سینیٹر پاکستان پیپلزپارٹی کی گفتگو
اتوار 31 جولائی 2016 21:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31جولائی۔2016ء) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ (ن) لیگ ٹی اوآرز کے معاملے میں سنجیدہ نہیں ‘حکومت احتساب نہیں نوازشر یف اور انکے خاندان کو بچا نا چاہتی ہے جو کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہو سکتا ‘(ن) لیگ والوں کا دامن صاف ہوتا تو اپوزیشن کے ٹی اوآرز کو تسلیم کر لیتے ۔
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ اپوزیشن نے مکمل اتفاق اور اچھی نے کیساتھ ٹی اوآرز بنائے ہم کسی ایک فر د کو نشانہ نہیں بنا رہے بلکہ ہم صرف اورشفاف احتساب کا مطالبہ کر رہے ہیں جو بد قسمتی سے (ن) لیگ کو قبول نہیں وہ شفاف احتساب کی بجائے وزیر اعظم اور انکے خاندان کو بچانے کی پالیسی پر گامزن ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.