احمد شہزاد اور عمر اکمل کو بالکل صحیح ڈراپ کیا گیا:مکی آرتھر
محمد علی پیر 1 اگست 2016 21:11
برمنگھم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار یکم اگست ۔2016ئ) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو بالکل صحیح ڈراپ کیا گیا ۔
(جاری ہے)
انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں ان کاکہنا تھا کہ وہ انضمام الحق کی سربراہی میں قائم سلیکشن پینل کی جانب سے عمر اکمل اور احمد شہزاد کے قومی ٹیم سے اخراج کی مکمل حمایت کرتے ہیں،انہیں بالکل صحیح ڈراپ کیا گیا تھا۔
مکی آرتھر کا مزیدکہنا تھا کہ وہ پر امید ہیں کہ دونوں نوجوان کھلاڑی اپنے کھیل میں بہتری لاکر اپنی پرفارمنس کے ذریعے ہمیں پیغام دیں گے کہ وہ اب بھی ہمارے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں ۔ یاد رہے کہ اوپننگ بلے باز احمد شہزاد اور مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کو بری فارم اور خراب رویے کے باعث دورہ انگلینڈ میں ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
-
پوری توجہ انگلینڈ سیریز اور ورلڈ کپ پر ہے، بابر اعظم
-
ڈیوین براوو افغانستان ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈرمقرر
-
ثانیہ مرزا نے گھر کے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
ریال میڈریڈ اور جرمنی کے لیجنڈ فٹبالر ٹونی کروس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پیرس اولمپکس سے قبل ارشد ندیم کو 6 نئے جیولن مل گئے
-
ناقص پرفارمنس ، حسن علی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.