
ترک صدر کا ماضی میں گولن کی تحریک کی مدد اور حقیقی چہرہ عوام کو نہ دکھانے پر اظہار افسوس، قوم اور اللہ سے معافی مانگ لی
جمعرات 4 اگست 2016 16:35
(جاری ہے)
اس گروپ کی اس کرداری خصوصیت کی ترک عوام نے ہمیشہ حمایت کی تھی۔
انھوں نے کہا:''اس تنظیم کے قائد کے بارے میں اپنے تمام تر تحفظات کے باوجود میں نے اندرون اور بیرون ملک ان کی تعلیمی ،امدادی اور یک جہتی کی سرگرمیوں کی وجہ سے ان کے بارے میں رواداری دکھائی۔جب وہ اللہ کا نام لیتے تھے تو ہم نے برداشت کا رویہ اپنایا اور یہ کہا تھا کہ ہماری مشترکہ بنیاد ایک ہے۔ترک صدر نے اعتراف کیا ہے کہ وہ 2010 تک اس تنظیم کے حقیقی ارادوں اور طویل المعیاد مقاصد کو سمجھنے میں ناکام رہے تھے۔اس کے بعد انھوں نے اس گروپ کی سرگرمیوں کا مختلف انداز میں جائزہ لینا شروع کردیا تھا اور 2012 میں اس گروپ کے خلاف اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا اور اپنی آواز بلند کی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ 2013 میں فراڈ اور بدعنوانیوں کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز گولن تنظیم کا حقیقی چہرہ دیکھنے کا نقطہ آغاز تھا لیکن میں جانتا ہوں کہ اب بھی بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اس میں یقین کرنے کو تیار نہیں۔اب شبے کا دور ختم ہوچکا اور اس گروپ کے خلاف جنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔رجب طیب ایردوآن نے اس تنظیم کا حقیقی چہرہ بے نقاب کرنے میں ناکامی پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ ہم اللہ اور ترک عوام کو جواب دہ ہیں۔ ہم اللہ اور عوام سے اس معاملے میں معافی کے خواستگار ہیں۔اب وقت آگیا ہے کہ گولن تحریک سے وابستہ افراد اپنے کیے کا خمیازہ بھگتیں۔انھوں نے گذشتہ روز ایک نشری انٹرویو کے دوران امریکا سے ایک مرتبہ پھر مطالبہ کیا تھا کہ وہ فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنے والوں کا اب زیادہ دیر منتظر نہیں رہا جاسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دنیا اسرائیل کو غزہ میں انسانی تباہی کے نئے ارتکاب سے روکے،ہائی کمشنر اقوام متحدہ
-
امریکی صدر نے کملا ہیرس کے شوہر کو ہولوکاسٹ بورڈ سے برطرف کر دیا
-
سعودی عرب ، حج کے فرضی اور جعلی پیکجوں کی تشہیر ، چار چینی باشندے گرفتار
-
مودی نے فوج کو گرین سگنل دے دیا، بھارتی میڈیا کا دعوی
-
ترک دلہن نے 1 کروڑ 12 لاکھ مالیت کا سونا غزہ کیلئے عطیہ کردیا
-
امریکی بحریہ کا اربوں روپے مالیت کا لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر لاپتا
-
امریکی صدر کا فوجی اخراجات میں 12 فیصد اضافے کا اعلان
-
چین ڈیل کرنا چاہتا ہے، ہم ڈیل کرنے جارہے ہیں، ٹرمپ
-
مجھے پوپ بنایا جائے، امریکا کے صدر ٹرمپ کا ازراہ مذاق بیان
-
دبئی اور شارجہ کے درمیان نئی انٹرسٹی بس سروس کا اعلان
-
نیتن یاھو اور رونن بار کے درمیان تنائو، اسرائیل رونن بار کی برطرفی سے پیچھے ہٹ گیا
-
ہارورڈ یونیورسٹی قوانین میں تبدیلی کا معاملہ، ٹرمپ انتظامیہ نے تحقیقات شروع کرا دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.