
ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم کا فوجی بغارت کی کوشش کے بعد پہلی بار مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ اعزازی رجسٹر پر اپنے تاثرات قلم بند کئے
ہفتہ 6 اگست 2016 11:38
(جاری ہے)
وزیر اعظم کی ہیڈکوارٹر آمد پر چیف آف جنرل سٹاف جنرل خلوصی آقار ، وائس چیف جنرل امیت دْندار اور افواج کے سیکرٹری لیفٹنٹ عرفان اوز سرت نے ان کا استقبال کیا۔گارڈ آف آنر کی سلامی کے بعد یلدرم نے اعزازی رجسٹر پر اپنے تاثرات قلم بند کیے اور جنرل آقار سے مذاکرات شروع کیے۔خیال رہے کہ فوجی بغاوت کے دوران اولین طور پر نشانہ بنائے جانے والے مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کا صدر رجب طیب ایردوان نے بھی دورہ کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک نے اپنے سابق انجینئر پرمقدمہ کردیا، گروک کے راز چرا کر حریف کمپنی کو دینے کا الزام
-
سعودی عرب میں بارشوں نے قیامت ڈھا دی، کئی گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئیں
-
امریکہ نے غیرملکی شہریوں کیلئے 250 ڈالر کی نئی ویزہ فیس عائد کردی
-
کویت میں ورک پرمٹ میں جعلسازی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا
-
مودی کے روئیے سے ٹرمپ مشتعل، پاکستان امریکا کا پسندیدہ ملک بن گیا
-
ایران یورینیم افزودگی پرخدشات دورکرے، برطانیہ، جرمنی، فرانس
-
عمان کا غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے گولڈن ریزیڈنسی کا اعلان
-
بھارت، کارڈئیک سرجن دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
تھائی عدالت نے فون کال لیک ہونے پروزیراعظم کو برطرف کردیا
-
امریکی کورٹ نے ٹرمپ کے زیادہ ترٹیرف کو غیرقانونی قرار دے دیا
-
اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کی ایڈٹ شدہ تصاویر وائرل، ردعمل سامنے آگیا
-
جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نئی کمانڈو بٹالینز بنانے میں مصروف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.