وفاقی وزیر ریلوے کا اکتوبر میں گرین لائن کیلئے ای ٹکٹنگ شروع کرنے کا اعلان
منگل 9 اگست 2016 16:32
(جاری ہے)
منگل کو وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اکتوبر2016میں گرین لائن کیلئے ای ٹکٹنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
انہوں نے کہا کہ گرین لائن ای ٹکٹنگ کا نظام آزمائشی بنیادوں پر شروع کریں گے،مالی سال 2013میں ریلوے کی آمدنی18ارب روپے تھی جبکہ تین سال کے دوران ریلوے کی آمدنی دگنی ہوگئی ہے،مالی سال 2016میں ریلوے کی آمدنی36 ارب 58کروڑ روپے ہوگئی ہے،پاکستان ریلوے میں 76ہزار سے زائد ملازمین کام کرتے ہیں ان کی تنخواہوں کی مدمیں 24ارب 64کروڑ ادا کیے جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.