میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کو روٹری کلب کی رکنیت دے دی گئی
اسلام آباد میں پانی کی قلت ، پارکنگ کے مسائل، سڑکوں کی مرمت ، تفریح کے لئے پارک بنانے کے لئے اقدامات کیے جا رہے ہیں ، شیخ انصر عزیزکے تقریب میں شرکاء کے سوالوں کے جواب
منگل 9 اگست 2016 21:54
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء ) میئر اسلام آباد شیخ عنصر عزیز کو روٹری کلب کی رکنیت دے دی گئی، اس دووران روٹری کلب نے ڈی جی میر عارف علی نے ان کو بیج لگایا، اس موقع پر منعقدہ تقریب میں کوئٹہ بم کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ منگل کو یہاں ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز کو روٹری کلب کی رکنیت دی گئی اور ان کو بیج لگایا گیا ۔
تقریب میں وفاقی دارالحکومت کو درپیش مسائل کے حوالے سے معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر شرکاء نے ان سے اسلام آباد کی ترقی کے حوالے سے ممکنہ اقدامات پر استفسار کیا جس پر انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں پانی کی قلت ، پارکنگ کے مسائل، سڑکوں کی مرمت ، تفریح کے لئے پارک بنانے کے لئے اقدامات کیے جا رہے ہیں ، وفاقی دارالحکومت کو پولیو فری بنانے کے لئے بھی کام جاری ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.