سعودی عرب میں پھانسے پاکستانیوں کے معاملے پر حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ‘یاسمین راشد
سپر یم کورٹ آف پاکستان ازخود نوٹس لیکر حکومت کو سعودی عرب میں پھانسے پاکستانیوں کی واپسی یقینی بنانے کیلئے حکم دیں
بدھ 10 اگست 2016 17:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء ) ایڈ ؤئزر چیئر مین تحر یک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پھانسے پاکستانیوں کے معاملے پر حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ‘شریف برادارن نے خود سرور پلس بنا لیا مگر غر یبوں کی آواز سننے کو تیار نہیں ‘سپر یم کورٹ آف پاکستان ازخود نوٹس لیکر حکومت کو سعودی عرب میں پھانسے پاکستانیوں کی واپسی یقینی بنانے کیلئے حکم دیں ۔
پارٹی دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت صرف غر یبوں کی بات کرتی ہے عملی طور پر انکی کار کردگی بالکل فیل ہو چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں کئی ماہ سے پاکستانی پھانسے ہوئے ہیں وہاں سے بھارت چند دنوں میں ہی اپنے لوگوں کو واپس لے جانے میں کا میاب ہو چکا ہے مگر وہاں موجودپاکستانی بھوک سے مر رہے ہیں اور (ن) لیگ کی حکومت ٹس سے مس بھی ہونے کو تیار نہیں جسکی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے اور حکمرانوں کو دنیا اور آخر ت میں اس ظلم اور ناانصافی کا ہر صورت جواب دینا ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.