بحیرہ جنوبی چین کے معاملہ پر مذاکرات کیلئے فلپائن کے ایلچی کا خیر مقدم کیا جائے گا،چینی وزرات خارجہ
جمعرات 11 اگست 2016 19:14
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) چین نے کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین کے معاملہ پر مذاکرات کیلئے فلپائن کے خصوصی ایلچی کی چین آمد کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
چینی وزرات خارجہ کی ترجمان ہوا چیننگ نے جمعرات کو معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ فلپائن کی جانب سے سابق صدر فیدل راموس کو بحیرہ جنوبی چین کے معاملہ پر مذاکرات کیلئے خصوصی ایلچی کے طور پر چین بھیجا جارہا ہے جن کی آمد کا بھرپور خیرمقدم کیا جائے گا۔
چین مذکورہ معاملہ پر مذاکرات کیلئے ہمیشہ سے تیار ہے،دونوں اطراف کو باہمی تعلقات بہتر بنانے،تعاون کو فروغ دینیاور مذاکرات کا دوبارہ آغاز کرنے کیلئے مشترکہ کاوشیں کرنا ہوں گی،فیدل راموس 1992سے لے کر 1998تک فلپائن کے صدر رہیں ہیں جن کے دور میں میجی جزیرے پر ہونے والی کشیدگی کوباہمی مذاکرات کے ذریعے کامیابی سے ختم کیا گیا تھا۔(خ م)مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
-
جنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس
-
اسرائیل نے 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانیہ
-
اسرائیل میں قید فلسطینی نوجوان ادیب نے ایوارڈ جیت لیا
-
اعلی امریکی سفارت کارکی شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات
-
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے سربراہ نے دی تھی، امریکی اخبار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.