بھارت ایک طرف پاکستان میں مداخلت ، دوسری طرف مذاکرات پر آمادگی ظاہر کررہا ہے،پاک بھارت مذاکرات سے زیادہ امیدیں وابستہ نہیں کی جاسکتیں،امریکہ کی طرف سے پاکستان کی فضائی حدود کے بے دریغ استعمال کے سدباب پر بھی غورکررہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 18 اگست 2016 21:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اگست ۔2016ء) وزیر دفاع ، پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت ایک طرف پاکستان میں مداخلت کررہا ہے اور دوسری طرف مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی جارہی ہے،پاک بھارت مذاکرات سے زیادہ امیدیں وابستہ نہیں کی جاسکتیں،امریکہ کی طرف سے پاکستان کی فضائی حدود کے بے دریغ استعمال کا سدباب کرنے پر بھی غور کیا جارہاہے۔
وہ جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرا میں گفتگو کر رہے تھے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاک بھارت مذاکرات سے زیادہ امیدیں وابستہ نہیں کی جاسکتیں کیونکہ بھارت ایک طرف مذاکرات کی بات کر رہا ہے اور دوسری طرف پاکستان میں مداخلت کر رہا ہے۔خوآجہ آصف نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے پاکستان کی فضائی حدود کا بے دریغ استعمال تشویشناک بات ہے حکومت اس کے سدباب پر بھی غور کر رہی ہے،امریکہ سے ہمارا بہت پرانا تعلق ہے اگر امریکہ کی طرف سے ہاتھ کھینچ لیا جائے گا تو ہمارے پاس بھی اس کا متبادل تلاش کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔
مزید قومی خبریں
-
مسلم لیگ سیاسی حقیقت ،شجاعت حسین کی قیادت میں ہمیشہ ملکی مفاد میں کردار ادا کیا ‘ شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.