سانحہ ہاتھی خیل انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ،شہداء ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے، اسفندیار ولی خان
عدم تشدد کے علمبرداروں نے تاریخ کے ہر دور میں جانوں کے نذرانے پیش کئے اور شہدائے ہاتھی خیل کی قربانیاں تاریخ کا روشن باب ہیں باچا خان بابا کے پیروکاروں نے فرنگی سامراج کے سامنے گھٹنے ٹیکنے سے انکار کر دیا جس پر بیشتر افراد کو گرفتار کر لیا گیا
منگل 23 اگست 2016 19:14
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ 24اگست سانحہ ہاتھی خیل بنوں انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے اور شہدائے ہاتھی خیل کی قربانیاں تاریخ کا روشن باب ہیں ، 24اگست یوم ہاتھی خیل کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں اسفندیار ولی خان نے کہا کہ باچا خان بابا کے پیروکار اور عدم تشدد کے علمبرداروں نے تاریخ کے دور میں جانوں کے نذرانے پیش کئے اور وہ شہداء ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 1930ء کو قصہ خوانی بازار میں انگریزسرکار نے یہاں کے عظیم حریت پسندوں اور خدائی خدمتگاروں پر ظلم و بربریت کے جو پہاڑ توڑے تھے اس کے ردعمل میں صوبے کے دیگر علاقوں کے خدائی خدمتگاروں کی طرح ضلع بنوں کے خدائی خدمتگاروں میں بھی سخت غم و غصہ پایا جاتا تھا تاہم وہ باچاخان کے عدم تشدد کے فلسفہ اور پالیسی پرگامزن تھے اس لیے کوئی اور راستہ اپنانے کے بجائے سانحہ قصہ خوانی اور ٹکر کے ردعمل میں پرامن احتجاج کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.