چیئرمین بلاول بھٹوکی سربراہی میں پارٹی مزید فعال اور مضبوط ہوگی،نثار کھوڑو
میئرزاور چیئرمینزکے انتخابات میں پی پی کی کامیابی جمہوریت کی فتح ہے،وزیر خوراک و پارلیمانی امور سندھ
جمعرات 25 اگست 2016 18:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) سندھ کے وزیر خوراک و پا رلیمانی امور اور پیپلز پارٹی کو آرڈینیشن کمیٹی سندھ کے سربراہ نثار احمد کھوڑونے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں نو منتخب میئرز،ڈپٹی میئرز ، چیئرمینزاور وائس چیئرمینزکو مبارکباد دیتے ہوئے امیدظاہرکی ہے کہ وہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں سندھ کے لوگوں کی خدمت کرنے ،سندھ کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنی توانائیاں اور صلاحیتوں کو استعمال کرنے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑینگے۔
انھوں نے کہا کہ پی پی امیدواروں کو ووٹ نہ دینے والے پی پی کونسلرز کے بارے میں تحقیقات ہورہی ہے اورایسے کونسلرز کو شوکاز نوٹس جاری کیے جائینگے۔آج جمعرات کو اپنے ایک جاری کردہ بیان میں نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ سندھ کے دارالخلافہ کراچی کے ضلع کونسل اور دونوں ڈی ایم سیز میں پی پی کی کامیابی سے ثابت ہوگیا کہ پی پی کراچی سے کشمور تک ،گاؤں سے شہر تک عوام میں مقبول اور نمائندہ جماعت رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.