سارک ممالک گزشتہ 30 سال سے خطے میں اقتصادی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، سارک خطے میں قیام امن کے لیے اہم کردار ادا کررہا ہے۔وزیراعظم نوازشریف
میاں محمد ندیم جمعہ 26 اگست 2016 12:30
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26 اگست۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سارک ممالک گزشتہ 30 سال سے خطے میں اقتصادی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، سارک خطے میں قیام امن کے لیے اہم کردار ادا کررہا ہے۔اسلام آباد میں آٹھویں سارک وزرائے خزانہ کانفرنس کے دوسرے روز افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کانفرنس کے شرکاءکو خوش آمدید کہا، انہوں نے کہا کہ سارک خطے میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے کوشاں ہیں۔
وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ امید کرتا ہوں سارک ممالک جنوبی ایشیا اکنامک یونین کو ایک حقیقت بنائیں گے اور کسٹم تعاون، دہرے ٹیکس سے بچاﺅ اور معاشی اور مالی تعاون کے حوالے سے مفید تجاویز دیں گے۔وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ علاقائی سطح پر سماجی برائیوں پر قابو پانے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں، سارک خطے میں قیام امن کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے، خطے کی ترقی کے لیے ریل، روڈ اور فضائی رابطے لازمی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.